Youtube
X
تین دہائیوں کےانتظار کے بعد سکھر–حیدرآباد موٹروے کی تعمیر کا کام اگلے ماہ سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے کہ ہمیں اس تاریخی منصوبے کو عملی طور پہ شروع کرنے کا موقع ملا۔ M-6 نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان کے لیے تجارتی سرگرمیوں اور معاشی ترقی کو نئی رفتار دے
The sanctity and reverence of Madinah Munawwarah lies at the very heart of every Muslim. An attack directed toward the sacred city of the Holy Prophet ﷺ is an act that severely wounds the sentiments of the entire Muslim Ummah. We strongly condemn this cowardly act by the Houthi
مدینہ منورہ کی حرمت و تقدس ہر مسلمان کے دل کا مرکز و محور ہے۔ نبی کریم ﷺ کے مقدس شہر کی جانب حملہ پوری امتِ مسلمہ کے جذبات کو شدید مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ حوثی ملیشیا کے اس بزدلانہ اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات محض دفتری یا سفارتی سطح تک
میر علی، شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین اور سلام۔ دہشت گردوں کے مذموم عزائم ایک بار پھر خاک میں مل گئے۔ قوم کے محافظوں نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ وطن کے امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پاکستان کی سلامتی اور امن کے لیے سیکیورٹی